انگلینڈ نے باؤلنگ کے بعد پاکستانی بلے بازوں سے نمٹنے کیلئے بھی پلان تیار کرلیا گورو ں نے پا کستان کے مشہور اسپنر کی خدما ت حا صل کر لیں
مانچسٹر( آن لائن )پاکستان کے عظیم آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین اولڈ ٹریفورڈ میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلینڈ کی مدد کیلئے مانچسٹر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ انگلش اسپنرز خصوصاً معین علی کو پاکستانی بلے بازوں سے نمٹنے کے گر سکھائیں گے۔لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں… Continue 23reading انگلینڈ نے باؤلنگ کے بعد پاکستانی بلے بازوں سے نمٹنے کیلئے بھی پلان تیار کرلیا گورو ں نے پا کستان کے مشہور اسپنر کی خدما ت حا صل کر لیں











































