بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی بھابی ثانیہ مرزا کو گہرا صدمہ، آنسو جاری

datetime 30  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مارٹینا ہنگز اور ثانیہ مرزا راجرز کپ ویمنز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں ہیں ،انہیں امریکا کی کرسٹینا میک ہیل اور آسیہ محمد نے شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق مونٹریال میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز مقابلوں کے کواٹر فائنل مرحلے میں عالمی نمبر ایک جوڑی سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگز اور بھارت کی ثانیہ مرزا کو امریکن جوڑی کرسٹینا میک ہیل اور آسیہ محمد کے ہاتھوں سٹریٹ سیٹس میں شکست کا سامنا کرنا پڑا فاتح جوڑی کا سکور 4۔6اور 3۔6تھا۔ اس شسکت پر ثانیہ مرزا نے گہری مایوسی کا اظہار کیااور آبدیدہ ہو گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…