بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

لٹل ماسٹر حنیف محمد کی طبیعت اچانک ناساز، وزیر اعظم نواز شریف کے اقدام نے قوم کا دل جیت لیا

datetime 31  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نیلیجنڈری کرکٹر حنیف محمد کے علاج کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا، وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں،حنیف محمد کی پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں۔وزیراعظم نے کہا لٹل ماسٹرحنیف محمد کے علاج میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑیں گے، حنیف محمد کو گزشتہ رات طبعیت نا ساز ہونے پر کراچی کے مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا تھاجہاں وہاب بھی زیر علاج ہیں۔حنیف محمد گزشتہ کئی برس سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی کیمو تھراپی کافی عرصے سے چل رہی ہے ،گزشتہ رات ان کی طبیعت اچانک زیادہ خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں مقامی اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…