کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق عظیم کھلاڑی اور لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور حنیف محمد کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا لٹل ماسٹر حنیف محمد کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ حنیف محمد کو اس سے قبل بھی طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔1934 میں پیدا ہونے والے حنیف محمد نے 55 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور ان کا سب سے بڑا انفرادی اسکور 337 رنز تھا، حنیف محمد کو طویل ترین 914 منٹ کی اننگز کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
پاکستان کے عظیم سابق قومی کرکٹر اچانک ہسپتال منتقل ، طبعیت نا ساز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































