ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مشہور کرکٹر یووراج سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ ہیزل کیچ سے شادی کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹر یووراج سنگھ اور بالی ووڈ میں فلم باڈی گارڈ کے ذریعے پہچان بنانے والی اداکارہ ہیزل کیچ نے رواں سال کے آخر میں شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق دونوں مشہور شخصیات بھارت کے مشہور کرکٹر ہر بجن سنگھ کی شادی کے موقعے پر قریب آئے،تاہم دونوں نے اپنے رشتے کا حتمی اعلان نہیں کیا تھا۔اب یووراج نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنے اور ہیزل کے رشتے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے بالی جیسے خوبصورت مقام پر شادی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔کرکٹر یوراج سنگھ کا تعلق سکھ مذہب سے جبکہ ہیزل کیچ کا تعلق ہندو مذہب سے جس کے باعث دونوں ستاروں نے رواں سال کے آخر میں سکھ اور ہندو دونوں طریقوں سے شادی کا فیصلہ کیا ہے ۔
بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کی شادی میں ایک عجیب و غریب اقدام، کیا کرنے جا ررہے ہیں؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































