غلط نو بال ، سری لنکن کھلاڑیوں نے گوروں کو انہی کے دیس میں آئینہ دکھا دیا
لارڈز(آئی این پی)کرکٹ شرفا کا کھیل ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس میں احتجاج بھی شریفوں والا ہی ہونا چاہئے ، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں امپائر کے غلط فیصلے کیخلاف سری لنکن کھلاڑیوں نے ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انوکھا مگر تاریخی احتجاج کر کے… Continue 23reading غلط نو بال ، سری لنکن کھلاڑیوں نے گوروں کو انہی کے دیس میں آئینہ دکھا دیا