دورہ انگلینڈ کا شاندارآغاز،پاکستانی قومی ٹیم چھاگئی
ٹائنٹن(آئی این پی )پاکستان اور سمرسیٹ کے مابین تین روزہ ٹوور میچ میں پاکستانی بلے بازوں کی شاندار بلے بازی ، پاکستان نے پہلے کھیل کے اختتام پر 5وکٹوں کے نقصان پر 324رنز بنا لئے، پاکستان کی جانب سے یونس خان 99رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں جبکہ اسد شفیق 80،ذیشان مسعود62، اظہر علی 26اور… Continue 23reading دورہ انگلینڈ کا شاندارآغاز،پاکستانی قومی ٹیم چھاگئی