جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرکٹ میچ پر حملہ ہو گیا, نوجوان کرکٹر جاں بحق

datetime 25  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والے ایک اورنوجوان کرکٹر کی موت واقع ہوگئی۔ 22 سالہ آکاش نیکم پر مقامی میچ کے دوران ایک گروہ نے اچانک حملہ کردیا، انھیں ہاکی اسٹکس اور سلاخوں کے ساتھ بیدردی سے پیٹا، جس سے انھیں اندرونی چوٹیں آئیں، جن کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ اسپتال میں دو دن بعد جان کی بازی ہار گئے۔ مقتول کے بھائی سنی کا کہنا ہے کہ آکاش اور لکشمن کا کچھ روز قبل جھگڑاہوا تھا، لکشمن ہمارے گھر پر آیا، اس وقت میرا بھائی موجود نہیں تھا، اس نے آکاش کو نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دیں، تب میں نے ان کو سنجیدگی سے نہیں لیا مگر اس نے میرے بھائی کی جان لے لی، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…