چار اہم پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل فرنچائزکے بھارتی مالکان کوپسند آگئے،ٹیموں میں شامل
کولکتہ(این این آئی)بھارتی کرکٹ حکام نے انڈین پریمئرلیگ (آئی پی ایل) کی ٹیموں کے مالکان کو پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت سے منع کیا تاہم انھوں نے بھارتی حدود سے باہر پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی ٹیموں کیلئے خرید لیا ۔بھارتی کرکٹ کے سرمایہ کار کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) میں شامل ہیں جنھوں نے پاکستانی… Continue 23reading چار اہم پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل فرنچائزکے بھارتی مالکان کوپسند آگئے،ٹیموں میں شامل