میچز کی تعداد میں کمی بیشی: ویسٹ انڈیز نے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے میچز کی تعداد میں کمی بیشی کے حوالے سے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا۔گرین شرٹس کو کیریبیئنز کی یواے ای میں میزبانی کرتے ہوئے 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 2ٹوئنٹی 20میچز کھیلنا تھے بعد ازاں نیا پلان دیدیا گیا، اتفاق رائے ہونے پر اب ایک نائٹ سمیت 3 ٹیسٹ… Continue 23reading میچز کی تعداد میں کمی بیشی: ویسٹ انڈیز نے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا