روسی ایتھلیٹس پر پابندی، روسی صدر بھی میدان میں کود پڑے
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادی میر یوتن نے اولمپکس سمیت ایتھلیٹکس کے عالمی مقابلوں میں روسی ایتھلیٹ پر پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کو ’غیر جانبدرانہ اور غیر منصفانہ‘ قرار دیا ہے۔گذشتہ سال ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی رپورٹ منظرِعام پر آنے کے بعد انٹرنیشنل ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کی وجہ… Continue 23reading روسی ایتھلیٹس پر پابندی، روسی صدر بھی میدان میں کود پڑے