اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو اجازت مل گئی، خوشی کا سماں

datetime 14  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے دوست اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو جوائن کرسکتی ہیں.رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دوسرے ٹیسٹ کے بعد اپنی بیگمات اور گرل فرینڈز کو اپنے پاس بلانے کی اجازت دی ہے، جس سے اجنکیا راہنے، رویندرا جڈیجا، مرلی وجے، چتیشور پجارا، روہت شرما اور اسٹورٹ بنی فائدہ اٹھانے والے ہیں جبکہ انوشکا شرما بھی کیریبیئن جزائر کا رخ کرسکتی ہیں، اگرچہ اداکارہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم ان کے کچھ ذرائع کہتے ہیں کہ انوشکا کیلیے فلمی مصروفیات سے وقت نکالنا مشکل ہوسکتا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…