بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈکے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں باؤلنگ میں پاکستانی باؤلرزچھائے رہے،زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز عبدالقادرکے پاس

datetime 13  جولائی  2016 |

لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں باؤلنگ میں پاکستانی باؤلرزچھائے رہے۔سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز عبدالقادرکے پاس ہے۔انہوں نے16میچوں میں5593گیندوں پر2049رنزدے کر24.98کی اوسط سے82وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نے18میچوں میں3982گیندوں پر1748رنزدے کر30.66 اوسط سے57وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے وقاریونس نے 11 میچوں میں 2425گیندوں پر1352رنزدے کر27.04کی اوسط سے50وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے انتخاب عالم نے 20 میچوں میں 4884 گیندوں پر 2145رنزدے کر43.73کی اوسط سے49وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے عمران خان نے 12 میچوں میں 2919 گیندوں پر1158رنزدے کر24.63کی اوسط سے47وکٹیں لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…