روزے کی حالت میں ہاشم آملہ نے کوہلی کا ریکارڈ توڑ ڈالا
جمیکا(آئی این پی) جنوبی افریقا کے اسٹار کھلاڑی ہاشم آملہ نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا تیز ترین سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔روزے کی حالت میں بھی جنوبی افریقا کی رنز مشین کو کالی آندھی اپنے قابو میں نہ کرسکی اور اسٹار کھلاڑی ہاشم آملہ نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا تیز ترین سنچریوں کا… Continue 23reading روزے کی حالت میں ہاشم آملہ نے کوہلی کا ریکارڈ توڑ ڈالا