پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

آفر یدی کو متنا زعہ بیان دینا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے کیاکہا ؟ جا نئے

datetime 13  جولائی  2016 |

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے حالیہ متنازع بیان پر ان سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اعلی پی سی بی حکام شاہد آفریدی کے بی بی سی کے دیئے گئے انٹر ویو میں کی گئی کچھ باتوں پر بہت ناراض ہیں جس کے بعد کرکٹ بورڈ نے ان سے اس انٹرویو پر وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کیاہے۔یاد رہے کہ شاہد آفریدی نے بی بی سی کو دیئے گئے انٹر ویو میں کہا تھا کہ پی سی بی میں بھی بہت کچھ ٹھیک ہونے والا ہے تاہم وہ ابھی کچھ نہیں بول سکتے ورنہ انہیں نوٹس آجائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…