بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر بارے سچن ٹنڈولکر کا حیرت انگیز بیان سامنےآگیا

datetime 13  جولائی  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کچھ اسپیشل کرسکتے ہیں ٗعامر سزا بھگت چکے ہیں اب اس کے کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ایک انٹرویو میں ٹنڈولکر نے کہاکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی ٗ پاکستان کا بولنگ اٹیک ہمیشہ مضبوط ہوتا ہے اس بار بھی ان کے ساتھ محمد عامر ہیں جو کچھ اسپیشل کرسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…