میچ سے قبل مارسیلز شہر میدان جنگ بن گیا
مارسیلیز(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی شہر مارسیلیز اس وقت میدان جنگ بن گیا جب انگلش ٹیم کے نشے میں دھت مداحوں نے غل غپاڑہ اور پولیس پر بوتلیں پھینکنا شروع کر دیں جس پر پولیس کو ان کیخلاف آنسو گیس استعمال کرنا پڑی۔تفصیلات کے مطابق برطانوی اور روسی فٹ بال شائقین یورو 2016ء ٹورنامنٹ میں انگلینڈ اور… Continue 23reading میچ سے قبل مارسیلز شہر میدان جنگ بن گیا