محمدعامر کا ویزہ،انگلینڈ نے فیصلہ کا حتمی اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ کا ویزہ مل گیا جس کے بعد تمام خدشات دور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ کے لئے محمد عامر کا خصوصی کیس تیار کرکے درخواست دی گئی تھی ،اس میں قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد پیسر کی… Continue 23reading محمدعامر کا ویزہ،انگلینڈ نے فیصلہ کا حتمی اعلان کردیا