عامر خان نے پاکستانی ہونے کا فرض ادا کر دیا‘ وہ کام کیا جو کوئی نہ کر سکا!
لاہور(مانیٹرنگ) جوکام سندھ سرکار نہ کرسکی ،اس کا بیڑہ سات سمندر پار سے آئے پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر نے اٹھالیا۔ سٹار باکسرعامر خان نے تھر کے مفلوک الحال واسیوں کی خدمت کیلئے اپنی زیراستعمال چیزیں نیلام کیں۔عامر خان کی ٹی شرٹس، دستانے، آٹو گراف والی تصویریں اورپینٹنگز نیلامی کیلئے پیش کی گئیں تو قدردانوں نے… Continue 23reading عامر خان نے پاکستانی ہونے کا فرض ادا کر دیا‘ وہ کام کیا جو کوئی نہ کر سکا!