بوٹ کیمپ میں فوجی جوانوں کی ٹریننگ دیکھ کر دل میں ان کیلئے عزت بہت زیادہ بڑھ گئی، محمد عامر
لاہور(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے کہا ہے کہ بوٹ کیمپ میں فوجی افسر و جوان کی ٹریننگ دیکھ کر میرے دل میں ان کے لئے عزت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اور میرے اندر قومی جذبہ پیدا ہوا۔ اپنے ایک انٹرویومیں محمد عامر نے کہا کہ… Continue 23reading بوٹ کیمپ میں فوجی جوانوں کی ٹریننگ دیکھ کر دل میں ان کیلئے عزت بہت زیادہ بڑھ گئی، محمد عامر