اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کی شادی کی تیاریاں؟ دلہن کون؟ کتنے کروڑ کا فلیٹ خریدا؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 18  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آمدنی میں مہندرا سنگھ دھونی سے آگے نکلنے کی دوڑ میں شریک ویرات کوہلی نے ممبئی کے پوش علاقے میں 34 کروڑ روپے کا لگژری فلیٹ بک کرالیا،ویرات کوہلی کی جانب سے ممبئی میں بک کرائے گئے فلیٹ کا رقبہ 7 ہزار 171 اسکوائر فٹ ہے جو اس عمارت کے 35 ویں فلور پر واقع ہے، ویرات کویلی کی جانب سے خریدے گئے فلیٹ سے سمندر کا خوبصورت نظارہ با آسانی کیا جاسکے گا۔ ڈیولپرز کی جانب سے اس فلیٹ کی کوہلی کو حوالگی 2018 کے وسط تک ممکن ہوپائے گی۔ یاد رہے کہ کوہلی کے دوست یوراج سنگھ نے بھی اسی عمارت کے 29 ویں فلور پر فلیٹ خرید رکھا ہے۔ویرات کوہلی کو معروف بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کیساتھ دیکھا جا رہا ہے اور یہ افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ وہ جلد شادی کا اعلان کر دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبئی فلیٹ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہو سکتا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…