قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے پہلے دن غیر حاضر
لاوہر (نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے پہلے دن غیر حاضر رہے جبکہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد خان آٰفریدی نے فٹنس ٹیسٹ دینے سے انکار کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ شروع ہو گئے ہیں اور پہلے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے پہلے دن غیر حاضر