سپر لیگ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں کو بڑی خوشخبری مل گئی
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں شریک کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافہ کر دیا گیا، پلاٹینم کیٹیگری کے پلیئر کو10ہزار کے اضافے سے اب ایک لاکھ50 ہزار ڈالر ملیں گے،ڈائمنڈ میں موجود کھلاڑی 5ہزارزیادہ 75 ہزار ڈالر وصول کرے گا، اسی طرح گولڈ اور سلور میں بھی رقم بڑھائی گئی ہے۔اگلے سیزن کیلئے28اگست سے ٹرانسفر ونڈو کھلے… Continue 23reading سپر لیگ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں کو بڑی خوشخبری مل گئی