دوران میچ معروف کھلاڑی سٹیڈیم میں گر کر انتقال کر گئے
یاﺅندے (این این آئی) رومانین لیگ کے ایک میچ کے دوران کیمرون کے فٹ بالر پیٹرک ایکنگ میدان میں گر کر انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق رومانین لیگ کے دوران کیمرون کے ایک کلب میں مڈ فیلڈر کے طور پر کھیلنے والے فٹ بالر پیٹرک ایکنگ دورانِ میچ میدان میں گر کر انتقال… Continue 23reading دوران میچ معروف کھلاڑی سٹیڈیم میں گر کر انتقال کر گئے