دورہ انگلینڈ ،وہاب ریاض نے خدشات کا اظہارکردیا
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ انگلینڈ اپنی ہوم کنڈیشنز میں بہت سخت حریف ہے اور ان سے مقابلے کیلئے ہمیں اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہو گا،ہمارے بلے بازوں میں اس حد تک اسکور کرنے کی قابلیت موجود ہے جس کا بالرز دفاع… Continue 23reading دورہ انگلینڈ ،وہاب ریاض نے خدشات کا اظہارکردیا