جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

روزے کی حالت میں ہاشم آملہ نے کوہلی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

datetime 16  جون‬‮  2016 |

جمیکا(آئی این پی) جنوبی افریقا کے اسٹار کھلاڑی ہاشم آملہ نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا تیز ترین سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔روزے کی حالت میں بھی جنوبی افریقا کی رنز مشین کو کالی آندھی اپنے قابو میں نہ کرسکی اور اسٹار کھلاڑی ہاشم آملہ نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا تیز ترین سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ہاشم آملہ نے تیز ترین سنچریوں کا کارنامہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میچ میں سرانجام دیا ہے جس میں اسٹار بلے باز نے اپنے کیرئیر کی 132 ویں اننگز میں 23 ویں سنچری اسکور کی اور اس طرح انہوں نے ویرات کوہلی کا 157 اننگز میں 23 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز میں جاری سہ فریقی ٹورنامنٹ میں میزبان ٹیم کے خلاف ہاشم آملہ نے 99 گیندوں پر 110 رنز بنائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…