جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خا ن ٹیم کے گولڈن آرم مدثر نذر کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 16  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)عمران خان ٹیم کے گولڈن آرم مدثر نذر نے ایک بار پھر تین سالوں کے لیئے ملک بھر کی کرکٹ اکیڈیمز کے سربراہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ اکیڈمی کا کام متبادل کرکٹرز مہیا کرنا ہے خاص کر آف اسپنر اور آل راونڈرز ۔ ان کے مطابق دو بار اکیڈمی میں کام رکنے سے پاکستان کرکٹ میں دس سال پیچھے چلا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ریجنز میں اکیڈیمز بنائی جائے گی۔ ان کے سابق دور میں ستر بالرز کے ایکشن مشکوک تھے لیکن بہتر سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے ان پر پابندی نہیں لگائی جا سکی۔ انہوں نے واضح کیا کہ بہت جلد بہتری نہیں آ سکتی جبکہ ماضی کے سٹار کرکٹرز کی مدد سے پاکستان کرکٹ کو بہتر کیا جائے گا۔ قومی اکیڈمی دس سال پیچھے چلی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…