یورو کپ پردہشت گرد حملے ،فرانس کے اعلان نے ہلچل مچادی
پیرس(آئی این پی)یورو کپ پردہشت گرد حملے ،فرانس کے اعلان نے ہلچل مچادی، فرانس نے آئندہ ماہ ہونے والے یورو کپ میں 60ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کے دوران دہشت گردوں حملوں سے بچنے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔فرانس کے وزیر داخلہ نے یہ… Continue 23reading یورو کپ پردہشت گرد حملے ،فرانس کے اعلان نے ہلچل مچادی