احمد شہزاد اور عمراکمل کو بنا کسی جرم ٹیم سے باہر کرنا مناسب نہیں، معین خان
کراچی(این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر معین خان نے کہاہے کہ کھلاڑیوں میں تعلیم کی کمی اور انگریزی کی کمزوری کے پیش نظر غیرملکی کوچ نہیں رکھنا چاہئے۔ احمد شہزاد اور عمراکمل کو بنا کسی جرم ٹیم سے باہر کرنا مناسب نہیں ہے۔میڈیا سے بات چیت میں سابق کپتان اور چیف سلیکٹر… Continue 23reading احمد شہزاد اور عمراکمل کو بنا کسی جرم ٹیم سے باہر کرنا مناسب نہیں، معین خان