اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

یاسرشاہ نے شین وارن سے اپنی خواہش کا اظہارکردیا

datetime 18  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے دورہ انگلینڈ میں اچھی کارکردگی کا عزم دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کے سابق عظیم شین وارن سے مدد لینے کا ا ظہار کردیا۔یاسر شاہ انجری کے باعث دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے کاکول میں منعقدہ فٹنس کیمپ سے باہر ہوگئے تھے جبکہ ان کی بحالی کا عمل پی سی بی کی زیر نگرانی جاری تھا۔ان کا کہنا تھا کہ میں شین وارن سے رابطے میں ہوں کیونکہ ان کا انگلینڈ میں ریکارڈ شاندار ہے اور ان سے ٹپس بھی لے رہا ہوں ۔لیگ اسپنر کا کہنا ہے کہ میں نے ان کی انگلینڈ میں باؤلنگ کی ویڈیوز دیکھی ہیں اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے جیسا کہ مختلف زاویوں سے گیند کو سلو کرنے سمیت دیگر چیزیں سیکھی ہیں۔یاسر شاہ نے شین وارن سے ملاقات کی خواہش ظاہر کرتے کہ اگر متحدہ عرب امارات کی طرح میں ان سے دوبارہ مل سکا تو یہ شاندار ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈوپنگ کیس کے بعد اب وہ بہت محتاط ہوگئے ہیں ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…