اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈسیک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز متحدہ عرب امارات میں ہی ہوگی اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان یو اے ای میں ہونے والی ہوم سیریز سے متعلق تمام معاملات طے پاگئے ٗپی سی بی ذرائع کے مطابق سیریز کا ایک ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ ابوظہبی میں کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سیریز کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کہاں ہوگی؟ فیصلہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
چین کا نظام
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































