انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو پاکستانی ٹیم کا منفردجشن پسند نہ آیا،بڑا دعویٰ کردیا
لندن (آئی این پی ) پاکستانی ٹیم نے لارڈز کے میدان پر فتح کے بعد منفرد انداز میں فتح کا جشن منا کر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا لیکن حریف کپتان ایلسٹر کک کو گرین شرٹس کا فتح جشن منانے کا یہ انداز پسند نہ آیا۔میچ کے بعد جب ایلسٹر کک سے سوال… Continue 23reading انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو پاکستانی ٹیم کا منفردجشن پسند نہ آیا،بڑا دعویٰ کردیا











































