اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

برطانوی کپتان نے محمد عامر بارے ناقابل یقین بات کہہ کر سب کو حیران کر دیا

datetime 4  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ٹیسٹ کپتان الیسٹر کک نے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا مکمل کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کرنے والے پاکستان فاسٹ بالر محمد عامر کو خبر دار کیا ہے کہ انہیں گراؤنڈ میں شائقین کے سخت رویے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اپنے ایک بیان میں الیسٹر کک کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ 14جولائی سے لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران عامر کیخلاف رد عمل ضرور آئے گا جو ان کے خیال میں درست ہوگا کیوں کہ جب آپ کوئی غلط کام کرتے ہیں تو سزا کے علاوہ آپ کو لوگوں کے رد عمل کا سامنا کرنے کے لیے بھی تیار رہنا چاہیئے ۔یاد رہے کہ محمد عامر 6سال بعد اسی لارڈ ز کے گراؤنڈ پر باؤلنگ کریں گے جہاں انہوں نے 2010 میں جان بوجھ کر نو بالیں کروائی تھیں جس کے باعث ان کے کرکٹ کھیلنے پر 5سال کی پابندی عائد ہوئی تھی ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…