اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

برطانوی میڈیا عامر کو دباؤ میں لانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈو ں پر اتر آیا

datetime 6  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)برطانوی میڈیا سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا مکمل کرنے کے بعد پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو دباؤ میں لانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈو ں پر اتر آیا ۔ 24سالہ فاسٹ بالر نے سمر سیٹ کیخلاف تین روزہ پریکٹس میچ میں شاندار باؤلنگ کرکے برطانوی ٹیم کے لیے خطرے کی گھنٹی بجائی تو اپنی ٹیم کو خطرے میں دیکھ کر برطانوی میڈیا پر میدان میں اتر آیا اور بی بی سی سپورٹس نے صحافتی اقدار کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے اپنی ویب سائٹ پر محمد عامر کے لیے سزا یافتہ سپاٹ فکسر کے الفاظ استعمال کرکے کرکٹ شائقین اور کئی کرکٹرز کو بھی کو حیران کردیا ۔برطانوی آل رانڈر روی بوپارہ نے ٹویٹ کیا کہ عامر نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کیا اور بی بی سی کو اس سے زیادہ اچھی ہیڈ لائن نہیں ملی ؟۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…