منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

کر کٹ کے میدان سے افسو سنا ک خبر پاکستانی نو جوان کر کٹر جا ن بحق

datetime 10  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسٹول(ما نیٹر نگ ڈیسک ) کاونٹی کرکٹ کھیلنے والے راولپنڈی کے کرکٹر 20 سالہ حمزہ علی انگلینڈ میں دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔حمزہ علی سالٹ فورڈ پر دریا میں شام 5 بجے کے قریب ڈوبتے ہوئے پایا گیا، جہاں سے نکال کر فوری طبی امداد دی گئی، حمزہ کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ نوجوان حمزہ اسٹیپلیٹون سی سی کی جانب سے کئی برس تک کھیلتے رہے، وہ اپنے والد غلام شبیر کے ساتھ ہی آتے تھے، انھوں نے ہیمپشائر کی جانب سے سیزن کے آغاز پر ایک فرسٹ کلاس میچ بھی کھیلا۔ وہ پاکستان میں راولپنڈی ریمز کی جانب سے گریڈ اے کرکٹ بھی کھیل چکے ہیں۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…