جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام کی محمد عامر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

datetime 10  جون‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہو ئے کھیل پر فوکس کرنے کی ہدایت کی ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد سے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے تفصیلی ملاقات کی جس میں حکام نے انہیں بتایا کہ ان کے برطانیہ جانے کی تمام رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں اور ان کا ویزہ جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بورڈ حکام کے مطابق اہم دورے میں ان سے بڑی امیدیں وابستہ کی گئی ہیں جن پر پورا اترنے کے لئے انہیں صرف کھیل پر فوکس رکھنا ہے ،اطراف میں کیا ہو رہا ہے ٗکس تنقید کا سامنا ہے اس پر کوئی رد عمل نہیں دینا ۔بورڈ انہیں بیک کرتا رہے گا جس پر محمد عامر نے بورڈ کا شکریہ ادا کیا ۔ذرائع کا کے مطابق محمد عامر کو انگلینڈ میں میڈیا سے دور رکھا جائے گا انہیں انٹرویوز دینے اور معاہدے کرنے کی اجازت نہیں ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…