ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویوین رچرڈز بھارت پر برس پڑے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  مئی‬‮  2016

ویوین رچرڈز بھارت پر برس پڑے،حیرت انگیز انکشافات

کنگسٹن(نیوز ڈیسک ) ویسٹ انڈیز کے عظیم سابق کرکٹر ویوین رچرڈز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمپین ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنانے پر آئی سی سی کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی کا ڈیرین سیمی کی ٹیم کے لیے الگ اور بھارتی ٹیم کیلئے دوسرا قانون ہے۔ میڈیا رپورٹ… Continue 23reading ویوین رچرڈز بھارت پر برس پڑے،حیرت انگیز انکشافات

آئی سی سی کے نئے چیئرمین کاانتخاب ،طریقہ کارسامنے آگیا

datetime 1  مئی‬‮  2016

آئی سی سی کے نئے چیئرمین کاانتخاب ،طریقہ کارسامنے آگیا

دبئی (نیوز ڈیسک ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی 8 مئی سے جمع ہوں گے، نامزد امیدوار کو مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ منتخب چیئرمین کا اعلان 23مئی کو ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جمہوری طور پر منتخب نئے چیئرمین کی نامزدگی کا عمل آٹھ مئی سے… Continue 23reading آئی سی سی کے نئے چیئرمین کاانتخاب ،طریقہ کارسامنے آگیا

پا کستان کپ فائنل ، جا نئے کو ن کو نسی ٹیمیں ٹکرائے گیں

datetime 1  مئی‬‮  2016

پا کستان کپ فائنل ، جا نئے کو ن کو نسی ٹیمیں ٹکرائے گیں

فیصل آبا(نیوز ڈیسک )پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں پنجاب نے ایونٹ کے آخری لیگ میچ میں سندھ کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی ۔ سندھ اور پنجاب نے دو دو میچوں میں فتح سمیٹی لیکن… Continue 23reading پا کستان کپ فائنل ، جا نئے کو ن کو نسی ٹیمیں ٹکرائے گیں

قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان؟

datetime 1  مئی‬‮  2016

قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان؟

لاہور(نیوز ڈیسک )چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ گورننگ بورڈ کی منظوری سے قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان دو روز میں کردیا جائے گا۔ اسپاٹ فکسنگ کے شکار تینوں قومی کرکٹرز کی انگلینڈ روانگی میں رکاوٹیں ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں واپڈا کے زیر اہتمام فٹنس اینڈ فیلڈنگ… Continue 23reading قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان؟

تیسرا ایشیاءسرکل کبڈی کپ کل سے شروع ہوگی

datetime 1  مئی‬‮  2016

تیسرا ایشیاءسرکل کبڈی کپ کل سے شروع ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام اور پی او ایف واہ کے تعاون سےتیسراایشیاءسرکل کبڈی کپ (آج) پیر سے سے پی او ایف واہ میں شروع ہوگی، پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور نے بتایا کہ چمپئن شپ میں7 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں میزبان پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران،… Continue 23reading تیسرا ایشیاءسرکل کبڈی کپ کل سے شروع ہوگی

وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا سے دوبارہ شادی کی درخواست کر دی

datetime 1  مئی‬‮  2016

وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا سے دوبارہ شادی کی درخواست کر دی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی ٹی وی ٹو میں اپنی اہلیہ شنیرا سے ایک بار پھر شادی کی درخواست کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی پروگرام’ دی کپیل شرما شو‘ وسیم اکرم اور ان کی بیوی شریک ہوئے وسیم اکرم نے اس موقع پر اپنی زندگی کے رومانوی… Continue 23reading وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا سے دوبارہ شادی کی درخواست کر دی

بچوں پرجعلسازی کا الزام،علیم ڈارکے صبر کا پیمانہ لبریز،حقیقت سامنے لے آئے،اہم شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

بچوں پرجعلسازی کا الزام،علیم ڈارکے صبر کا پیمانہ لبریز،حقیقت سامنے لے آئے،اہم شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستانی امپائر علیم ڈار نے اپنے بچوں پر لگائے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرے بچوں نے کوئی جعلسازی نہیں کی،میرے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علیم ڈار نے کہا کہ اپنے بیٹوں کی ایسی کوئی دستاویزات بنائی ہیں جو اس وقت میڈیا میں چل… Continue 23reading بچوں پرجعلسازی کا الزام،علیم ڈارکے صبر کا پیمانہ لبریز،حقیقت سامنے لے آئے،اہم شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

سلمان بٹ ، آصف اور محمد عامر، حیرت انگیز اعلان ہوگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

سلمان بٹ ، آصف اور محمد عامر، حیرت انگیز اعلان ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک )سلمان بٹ ، آصف اور محمد عامر،شہریارخان نے حیرت انگیز اعلان کردیا،کہتے ہیں سب سے پہلے سلمان بٹ ، آصف اور محمد عامر کی دورہ انگلینڈ کیلئے سلیکشن ہونی ہے جسکے بعد دیگر معاملات زیر بحث آئیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ… Continue 23reading سلمان بٹ ، آصف اور محمد عامر، حیرت انگیز اعلان ہوگیا

پی سی بی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سیریز کے نتائج کو پوائنٹس کی بنیاد پر ترتیب دینے کی تجویز پر حامی بھرلی

datetime 30  اپریل‬‮  2016

پی سی بی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سیریز کے نتائج کو پوائنٹس کی بنیاد پر ترتیب دینے کی تجویز پر حامی بھرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے سیریز کے نتائج کو پوائنٹس کی بنیاد پر ترتیب دینے کی تجویز پر حامی بھری ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ای سی بی نے یہ تجویز اس سے قبل سری لنکا کرکٹ بورڈ کو دی تھی،… Continue 23reading پی سی بی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سیریز کے نتائج کو پوائنٹس کی بنیاد پر ترتیب دینے کی تجویز پر حامی بھرلی