معروف کرکٹرلاہور’’ قلندرز ‘‘میں شامل
لاہور(ڈ نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز مدثر نذر اور سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید لاہور قلندرز کی ٹیم مینجمنٹ میں شامل ہوگئے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کا کہنا تھا کہ انہیں بے حد خوشی ہے کہ عاقب جاوید اپنی تمام آسائشیں چھوڑ کر… Continue 23reading معروف کرکٹرلاہور’’ قلندرز ‘‘میں شامل