اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیٹر مورس پا کستان ٹیم کی ہیڈ کو چنگ کے لیے مضبوط ترین امیدوار کے طور پو سا منے آ گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2016

پیٹر مورس پا کستان ٹیم کی ہیڈ کو چنگ کے لیے مضبوط ترین امیدوار کے طور پو سا منے آ گئے

فیصل آباد(نیوزڈیسک) قو می کر کٹ ٹیم کے سا بق کوچ ٹام موڈی کے انکار کے بعد انگلش ٹیم کے سا بق کوچ پیٹر مورس چیئر مین کر کٹ بورڈ کی آنکھ کا تارا بن گئے تفصیلات کے مطا بق پی سی بی سے ذرائع نے بتایا سا بق پا کتان کر کٹ ٹیم کے… Continue 23reading پیٹر مورس پا کستان ٹیم کی ہیڈ کو چنگ کے لیے مضبوط ترین امیدوار کے طور پو سا منے آ گئے

دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست پر بھارت اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کا قبضہ

datetime 25  اپریل‬‮  2016

دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست پر بھارت اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کا قبضہ

ممبئی(نیوزڈیسک) ایک بھارتی جریدے نے دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست جاری کی ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی امیر ترین کھلاڑیوں میں سرفہرست جبکہ کوہلی دسویں پوزیشن پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق امیر ترین کرکٹرز کی فہرست میں سے چھ کا تعلق بھارت سے ہے۔ بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی… Continue 23reading دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست پر بھارت اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کا قبضہ

کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت، نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل

datetime 25  اپریل‬‮  2016

کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت، نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل

دبئی(نیوزڈیسک) کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت کے باعث نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نیپال کرکٹ بورڈ کی رکنیت کو معطل کر دیا گیا ہے۔ نیپال کی رکنیت کرکٹ کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے باعث کی گئی ہے۔… Continue 23reading کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت، نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل

سیاہ فام کھلاڑیوں کو مناسب مواقع نہ دینا جنوبی افریقہ کو مہنگا پڑ گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

سیاہ فام کھلاڑیوں کو مناسب مواقع نہ دینا جنوبی افریقہ کو مہنگا پڑ گیا

کیپ ٹاون(نیوزڈیسک) جنوبی افریقہ پر کرکٹ سمیت دیگر 4 کھیلوں کے عالمی مقابلے منعقد کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے اپنے میں کرکٹ سمیت دیگر 4 کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جنوبی افریقی… Continue 23reading سیاہ فام کھلاڑیوں کو مناسب مواقع نہ دینا جنوبی افریقہ کو مہنگا پڑ گیا

یونس خان نے پاکستان کپ کے دور ان پیش آنے والے واقعہ پر معافی مانگ لی ٗ دوبارہ کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

یونس خان نے پاکستان کپ کے دور ان پیش آنے والے واقعہ پر معافی مانگ لی ٗ دوبارہ کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی بیٹسمین یونس خان نے پاکستان کپ کے دوران پیش آنے والے واقعے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے اس ٹورنامنٹ میں دوبارہ کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔یونس خان نے پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان سے فون پر بات کی جو اس وقت آئی سی سی… Continue 23reading یونس خان نے پاکستان کپ کے دور ان پیش آنے والے واقعہ پر معافی مانگ لی ٗ دوبارہ کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی

ڈریسنگ روم میں توڑ پھوڑ،احمدشہزادکاموقف بھی سامنے آگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

ڈریسنگ روم میں توڑ پھوڑ،احمدشہزادکاموقف بھی سامنے آگیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)ڈریسنگ روم میں توڑ پھوڑ،احمدشہزادکاموقف بھی سامنے آگیا، اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ ارادتا ڈریسنگ روم کا شیشہ نہیں توڑا، بیٹ اپنے بیگ پر پھینکا تھا جو شیشے پر لگ گیا اور شیشہ ٹوٹ گیا، اگر شیشہ توڑنے کا جرمانہ ہے تو وہ ادا کرنے کو تیار ہوں تاہم پی… Continue 23reading ڈریسنگ روم میں توڑ پھوڑ،احمدشہزادکاموقف بھی سامنے آگیا

عمر اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،برس پڑے

datetime 25  اپریل‬‮  2016

عمر اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،برس پڑے

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں میچ کے بعد اسٹیج ڈرامہ دیکھنے گیا تھا، قانون کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی،اگرقانون کی خلاف ورزی کرتاہوں تو حکومت کو مجھے سزا دینے کا حق ہے، درخواست ہے کہ مجھ پربات کریں، میری کرکٹ پر بات… Continue 23reading عمر اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز،برس پڑے

سٹیج ڈرامہ کے دوران جھگڑامہنگا پڑ گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

سٹیج ڈرامہ کے دوران جھگڑامہنگا پڑ گیا

لاہور /فیصل آباد (نیوزڈیسک)سٹیج ڈرامہ کے دوران جھگڑا،عمر اکمل کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا،حکم جاری، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل نئے تنازع میں پھنس گئے ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسٹیج ڈرامہ انتظامیہ سے جھگڑنے پر تحقیقات کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ میں آئے روز تنازعات جنم لے رہے… Continue 23reading سٹیج ڈرامہ کے دوران جھگڑامہنگا پڑ گیا

عمر اکمل نے ایک دفعہ پھر پی سی بی کا سر شرم سے جھکا دیا ایسی حر کت کہ کو سو چ بھی نہیں سکتا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

عمر اکمل نے ایک دفعہ پھر پی سی بی کا سر شرم سے جھکا دیا ایسی حر کت کہ کو سو چ بھی نہیں سکتا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کپ کھیلنے کیلئے فیصل آباد میں موجود بلوچستان ٹیم کے عمر اکمل شراب کے نشہ میں دھت ہو کر نجی تھیٹر میں سٹیج ڈراموں کی اداکاروں کا ڈانس دیکھتے رہے ، تفصیلا ت کے مطا بق معروف کرکٹروہاں سے ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے ، جبکہ پاکستان کپ… Continue 23reading عمر اکمل نے ایک دفعہ پھر پی سی بی کا سر شرم سے جھکا دیا ایسی حر کت کہ کو سو چ بھی نہیں سکتا