آئی سی سی نے عرفان پر ڈھائی سال کی پابندی لگا دی
دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر ہانک کانگ کے فاسٹ باو¿لر عرفان احمد پر ڈھائی سال کی پابندی عائد کردی ہے۔عرفان کو کرپشن سمیت کسی بھی جرم کا مرتکب نہیں ٹھہرایا گیا لیکن وہ سزا کے خلاف اپیل کے اپنے حق سے دستبردار ہو گئے ہیں۔تاہم آئی… Continue 23reading آئی سی سی نے عرفان پر ڈھائی سال کی پابندی لگا دی