اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی سی سی نے عرفان پر ڈھائی سال کی پابندی لگا دی

datetime 21  اپریل‬‮  2016

آئی سی سی نے عرفان پر ڈھائی سال کی پابندی لگا دی

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر ہانک کانگ کے فاسٹ باو¿لر عرفان احمد پر ڈھائی سال کی پابندی عائد کردی ہے۔عرفان کو کرپشن سمیت کسی بھی جرم کا مرتکب نہیں ٹھہرایا گیا لیکن وہ سزا کے خلاف اپیل کے اپنے حق سے دستبردار ہو گئے ہیں۔تاہم آئی… Continue 23reading آئی سی سی نے عرفان پر ڈھائی سال کی پابندی لگا دی

کیسے کھلاڑی سلیکٹ کروں گا؟انضمام الحق نے اعلان کر دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016

کیسے کھلاڑی سلیکٹ کروں گا؟انضمام الحق نے اعلان کر دیا

فیصل آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان کے کرکٹ ٹیم کے نو منتخب چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بلاشبہ ملک میں ٹیلنٹ موجود ہے لیکن صرف ٹیلنٹ سے کام نہیں چلے گا۔ ان کے بقول نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کی جدید طرز کی کرکٹ کے مطابق نکھارنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ نیا… Continue 23reading کیسے کھلاڑی سلیکٹ کروں گا؟انضمام الحق نے اعلان کر دیا

پی ایس ایل میں ایک اورٹیم شامل

datetime 21  اپریل‬‮  2016

پی ایس ایل میں ایک اورٹیم شامل

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ لیگ میں چھٹی ٹیم کے اضافے کے لیے غور کیا جا رہا ہے جبکہ لیگ کے دوسرے سیزن کا انعقاد فروری 2017 میں دبئی اور شارجہ میں ہی ہوگا۔پی سی بی اگیزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ اور لیگ کے چیئرمین… Continue 23reading پی ایس ایل میں ایک اورٹیم شامل

آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے رواں برس جنوبی افریقہ اور پاکستان سے ہونیوالی سیریز کا شیڈول جاری کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016

آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے رواں برس جنوبی افریقہ اور پاکستان سے ہونیوالی سیریز کا شیڈول جاری کردیا

سڈنی(این این آئی) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے رواں برس جنوبی افریقہ اور پاکستان سے ہونے والی سیریز کا شیڈول جاری کردیا ۔ شیڈول کے مطابق پہلے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز ہو گی جس میں تیسرا ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا تاہم جنوبی افریقی کرکٹرز اس حوالے سے… Continue 23reading آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے رواں برس جنوبی افریقہ اور پاکستان سے ہونیوالی سیریز کا شیڈول جاری کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پانچ غیر ملکی میدان میں آگئے

datetime 20  اپریل‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پانچ غیر ملکی میدان میں آگئے

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے پانچ غیر ملکی میدان میں آگئے ، درخواست گزاروں میں مکی آرتھر ، پیٹر مورس ، سٹیورٹ لا اور فلاور برادران شامل ہیں ۔ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور ہیڈ کوچ بننے کے لیے پر تول رہے ہیں ۔ گرانٹ فلاور دو… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پانچ غیر ملکی میدان میں آگئے

دوسرا پا کستان سپر لیگ کس ملک میں ہو گا ؟ نا م سامنے آگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016

دوسرا پا کستان سپر لیگ کس ملک میں ہو گا ؟ نا م سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں ،ایونٹ کی ممکنہ تاریخوں میں گراؤنڈ کی بکنگ کے لیے متحدہ عرب امارت کرکٹ بورڈ سے بات چیت بھی مکمل کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل گورننگ کونسل کے چیئر مین نجم سیٹھی ، مارکیٹنگ ڈائریکٹر نائلہ بھٹی… Continue 23reading دوسرا پا کستان سپر لیگ کس ملک میں ہو گا ؟ نا م سامنے آگیا

آئی پی ایل چھوڑتے ہی کرس گیل کو دنیا کی سب سے بڑی خوشی مل گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2016

آئی پی ایل چھوڑتے ہی کرس گیل کو دنیا کی سب سے بڑی خوشی مل گئی

ممبئی(این این آئی) ویسٹ انڈین اور رائل چیلنجرز بنگلور کے اوپننگ بلے باز کرس گیل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے باعث وہ رواں انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے دو میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ بنگلور کی ٹیم 20 اپریل کو ممبئی انڈینز اور 22 اپریل کو رائزنگ… Continue 23reading آئی پی ایل چھوڑتے ہی کرس گیل کو دنیا کی سب سے بڑی خوشی مل گئی

رانا ٹونگا نے اپنی قیادت کے گر بتا دیئے، جانئیے

datetime 20  اپریل‬‮  2016

رانا ٹونگا نے اپنی قیادت کے گر بتا دیئے، جانئیے

کولمبو (نیوزڈیسک)سابق سری لنکن ٹیم کے کپتان ارجونا راناٹونگا نے دعویٰ کیا ہے کہ میں ن 1996ءمیں منعقدہ ورلڈ کپ میں سکول پرنسپل کی طرح ٹیم کی قیادت کی تھی۔ ایک بیان میں راناٹونگا نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 1996ءورلڈ کپ میں ایک سکول پرنسپل کی طرح ٹیم کی کپتانی کی، میں کھلاڑیوں… Continue 23reading رانا ٹونگا نے اپنی قیادت کے گر بتا دیئے، جانئیے

موجودہ کرکٹرز کرکٹ کس لئے کھیلتے ہیں؟ معروف کرکٹر کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2016

موجودہ کرکٹرز کرکٹ کس لئے کھیلتے ہیں؟ معروف کرکٹر کا تہلکہ خیز انکشاف

میلبورن(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیووا نے کہا ہے کہ موجودہ دور کے کھیل کا مزاج کھلاڑیوں کو ٹیم کی کامیابی کے بجائے کمائی کی طرف راغب کررہاہے۔آسٹریلیا کے عظیم کپتان نے کرکٹ آسٹریلیا کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پوری دنیا میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ذریعے کھلاڑی بے انتہا پیسہ… Continue 23reading موجودہ کرکٹرز کرکٹ کس لئے کھیلتے ہیں؟ معروف کرکٹر کا تہلکہ خیز انکشاف