شاہد آفریدی کی گورنر سندھ سے ملاقات ، بڑی خو شخبر ی مل گئی
کراچی(نیوز ڈیسک ) بوم بوم شاہد آفریدی نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے کرکٹ اکیڈمی کھولنے کیلئے جگہ مہیا کرنے کی درخواست کی۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بوم بوم کو کرکٹ اکیڈمی کیلئے جگہ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔ اس موقع پر سابق کپتان… Continue 23reading شاہد آفریدی کی گورنر سندھ سے ملاقات ، بڑی خو شخبر ی مل گئی