معروف کرکٹر سر پر گیند لگنے سے زخمی، ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل
کولمبو(نیوزڈیسک)گیند سرپر لگ جانے کے بعد سری لنکن بیٹسمین کوشل سلوا کو ہنگامی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر کی مدد سے ہسپتال پہنچایاگیا۔یہ افسوسناک واقعہ ان کے شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کے دوران پیش آیا ، وہ پالے کیلی میں پریکٹس میچ کے دوران زخمی ہوئے ،ابتدائی سٹی اسکین کے نتائج میں انھیں خطرے سے باہر… Continue 23reading معروف کرکٹر سر پر گیند لگنے سے زخمی، ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل