اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

رمضان المبارک کی آمد‘ ڈیرن سیمی کے پشتو پیغام نے سب کو حیران کر دیا‘ کیا کہا؟ جانئے

datetime 7  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ صیام کے چاند کا اعلان ہوتے ہی ویسٹ انڈیزی کرکٹر ڈیرن سمی نے پاکستانیوں خصوصاََ پختون برادری سے اپنی محبت کا ثبوت دے دیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈیرن سمی نے کہا کہ ’’میری طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان کریم کی ڈھیروں مبارکباد‘ اللہ تعالیٰ پورے پاکستان پر خاص کر پختونخواہ میں امن و خوشحالی لائے۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سمی پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرتے رہے ہیں اور وہ وقتاََ فوقتاََ پاکستانیوں سے اپنی محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…