جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے مدا حو ں سے معذرت کر لی، لیکن کیو ں ؟

datetime 10  جون‬‮  2016 |

لندن(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نا ساز طبیعت کی وجہ سے انگلش ٹی ٹوئنٹی کا میچ نہیں کھلیں گے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ طبیعت نا ساز ہے ، کسی قسم کا چانس نہیں لینا چاہتا اس لیے میں آج کا میچ باہر بیٹھ کر دیکھوں گا۔ انہوں نے انگلش ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں شرکت نہ کرنے پر اپنے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اگلے میچ حصہ لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…