ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فاسٹ باؤلر محمد عامر پر نئی پابندی لگ گئی، جانئے

datetime 12  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان و سابق چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ آسان نہیں ٗپاکستان ٹیم کو ہم آہنگی کے ساتھ سخت محنت کرنا ہوگی ٗتوجہ کا مرکز بننے والے فاسٹ بولر محمد عامر کو خود کو میڈیا سے دور رکھنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ دور ہ انگلینڈ کبھی بھی آسان نہیں رہا ٗمصباح الحق بہترین قیادت کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں تاہم ہمارے کھلاڑیوں کو اس سیریز کو آسان نہیں لینا ہوگا ٗپاکستانی بولنگ قدرے بہتر تاہم بیٹنگ پر توجہ کی ضرورت ہوگی، سزا ختم کرنے کے بعد محمد عامر کا سفر اسی جگہ سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا، عامر کو انگلش میڈیا سے دور رکھنا ضروری ہے، مقامی میڈیا بات کا بتنگڑ بنانے میں دیر نہیں کرتا، انھوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا سے بہتر کہا جا سکتا ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…