منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کر کٹ بور ڈ کا حیران کن اقدام پاکستانیو ں میں خو شی کی لہر دوڑ گئی

datetime 17  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم ہفتہ کی صبح انگلینڈ کے طویل دورے پر روانہ ہوگی ۔ذرائع کے مطابق گرین شرٹس صبح 9بجے غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور سے براستہ دبئی لندن کے لیے روانہ ہوگی روانہ ہو گی،کھلاڑیوں نے گزشتہ روز ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات کی ، جس کے بعد ٹیسٹ سکواڈ کو مکی آرتھر اور ٹیم منیجر انتخاب عالم لیکچردیں گے ۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران قومی ٹیم ایدھی فاؤنڈیشن کا لوگو لگائے گی اور اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کو نسل کے حکام سے بھی اجازت لے لی گئی ہے ،پی سی بی اور اس کے سپانسر ایدھی فانڈیشن کو چیرٹی بھی دیں گے ۔یاد رہے کہ قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کے دوران 5ایک روز ہ میچوں کے علاوہ 4ٹیسٹ اور 1ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…