یاسر شاہ میچ کھیلیں گے یا نہیں؟ حتمی رپورٹ نے ہلچل مچا دی
لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کے ان فٹ ہونے کی خبریں گردش کررہی تھیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آفیشل بیان سامنے آگیا کہ یاسر شاہ مکمل فٹ ہیں اور جمعہ سے انگلینڈ کے خلا ف اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کھیلیں گے۔یاسر شاہ کی انجری سے متعلق بعض اطلاعات… Continue 23reading یاسر شاہ میچ کھیلیں گے یا نہیں؟ حتمی رپورٹ نے ہلچل مچا دی











































