مانچسٹر(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم بالر یاسر شاہ پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مانچسٹر میں پریکٹس کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے یاسر شاہ کے بائیں کندھے پر گیند لگی۔ یاسر شاہ کو انتہائی درد کے عالم میں وہاب ریاض ڈریسنگ روم لے گئے جہاں ٹیم کے فیزیونے انھیں ابتدائی طبی امداد دی۔یاسرشاہ کے ٹیسٹ بھی لئے گئے ہیں اور انھیں کل کے ٹیسٹ میچ کے لیے فٹ قرار دیا گیاہے۔ ٹیم منجمنٹ نے دعوی کیاہےکہ یاسر شاہ کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں اور وہ کل کے میچ میں حصہ لیں گے۔
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا ! اہم با ئو لر زخمی ہو گئے شرکت مشکو ک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































