بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ میں مو جود پا کستانی کھلا ڑیو ں کو اسپا ٹ فکسنگ میں پھنسا نے والا پکڑا گیا سخت سزا کا امکان

datetime 21  جولائی  2016 |

لندن( آن لائن )انگلینڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا شکار بنانے والے برطانوی صحافی مظہر محمود کو فراڈ اور دھوکا دہی کے الزام میں جلد سزا سنائی جائے گی۔مظہر محمود نے پاکستانی کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ کا شکار کیا تھا،مظہر محمود بہروپ دھار کر مشہور شخصیات کو پھنساتا تھا، لندن ہائیکورٹ کے جج نے مظہر محمود کو دھوکے باز قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…